سپوٹس نیوز 4 اکتوبر 2019 کو وجود میں آیا۔ یہ پاکستان کی قومی زبان اردو میں ایک سپورٹس نیوز کی ویپ سائٹ ہے جس پر روزانہ سپورٹس کی تازہ ترین اپ ڈیٹ ملتی ہیں۔ اس ویب سائٹ پر سپورٹس کے بارے میں مثلاََ، لائیو میج،پاکستان کے کرکٹ میچ،نیشنل،کبڈی،فٹ بال، ٹینس بال۔ اور بھی بہت ساری سپورٹس کے بارے میں معلومات دی جاتی ہے۔

سپورٹس اردو نیوز کا مقصد پاکستان کی قومی زبان اردو کو فروغ اور پاکستان کے لوگوں کی قومی زبان میں اپ ڈیٹ دینا ہے تاکہ لوگوں کو صحیح اور واضع طور پر سمجھاناہے۔ 

0 comments so far,add yours